آرٹس کائونسل کہ کیفے ٹیریا کی کھڑکیوں اور فرش کی ٹائیلس کا کام جاری ہے۔ Mubeen September 16, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading
مولانا دين محمد وفائی روڈ پہ سیکریٹریٹ سے انکم ٹئکس بلڈنگ تک 24″ ڈایا کی نیکاسی آب کی لائین بچھائی جا رہی ہے۔ Mubeen September 14, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading
انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازا کی لیول 1 پر فرش بندی کا کام جاری ہے۔ Mubeen September 14, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading
انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازا کے سیکشن 8 پر آخری مراحل میں کھدائی کا کام جاری ہے۔ Mubeen September 13, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading
انڈرگراؤنڈ پارکنگ پلازا کے سیکشن 4 کا بنیاد اور زیر زمین پانی کی ٹینکی کی دیواروں کا کام جاری ہے اور ان پر پتھروں کی بچھائی کاکام جاری ہے۔ Mubeen September 12, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading
پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ کی چیئرپرسن میڈم ناھید شاھ درانی کی صدارت میں پی سی سی کی میٹنگ کی گئی۔ Mubeen September 11, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading
مولانا دین محمد وفائی روڈ پر آرٹس کاؤنسل تک (ایک سؤ میٹرچوڑائی میں) پتھر بچھائے جارہے ہیں ۔ Mubeen September 11, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading
مولانا دین محمد وفائی روڈ پہ آرٹس کاؤنسل کہ دروازے کے پاس ایک سؤ میٹر چوڑائی تک فرش بندی کا کام جاری ہے۔ Mubeen September 10, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading
انڈرگراؤنڈ پارکنگ پلازا کےسیکشن 3 اور 7 کےبنیاد کا کام ہوچکا ہے اور بجری بچھانے کا کام جاری ہے۔ Mubeen September 9, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading
آرٹس کاؤنسل میں کیفی ٹیریا کی سیڑھیوں کا کام جاری ہے۔ Mubeen September 9, 2019 پراجیکٹ اپڈیٹس 0 Comments Continue Reading