کراچی نیبر ھوڈ امپروومینٹ پروجیکٹ کی جانب سے صدر میں تعمیر ہونے والے پارکنگ پلازہ کے سلسلے میں مختلف وابستگین سے ملاقات کی۔ جس میں ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، ڈی ایم سی سائوتھ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، ورلڈ بینک کے نمائندے، ڈسٹرکٹ سائوتھ کے ٹریفک پولیس کے ذمیداران نے شرکت کی

وابستگین سے ملاقات
- Mubeen
- June 26, 2019
- پراجیکٹ اپڈیٹس
- 0 Comments