سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی عمارت سازی کی لئے اجازت ناموں کی سہولت کے لیے کراچی نیبر ھوڈ امپروومینٹ پروجیکٹ کی جانب سے قائم کردہ سنگل ونڈو فیسلٹی کے پاسرسیپشن وال، سروس کائونٹر اور ایم ایس فریم کا کام جاری ہے۔ یہ منصوبہ کامپونینیٹ 2 کے تحت شروع کی گئی ہے۔

کاموں کی تازہ صورتحال
- Mubeen
- March 27, 2019
- پراجیکٹ اپڈیٹس
- 0 Comments