ورلڈ بینک کے مندوبین کے ساتھ ملاقات کی گئی جس میں ترقیاتی منوصوبوں اور کراچی نیبر ہوڈ امپرومینٹ پراجیکٹ کی جانب سے شہر میں شروع کیے گئے ترقیاتی کاموں کہ حوالے سے بات چیت کی گئی۔

ورلڈ بینک کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات
- Mubeen
- March 11, 2019
- پراجیکٹ اپڈیٹس
- 0 Comments
You Might Also Like

انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازہ پر واقع بیسمینٹ کے رنگ و روغن کا کام اور بجلی کی تاروں، آگ بجھانے کے لیے لگائے گئے پائیپ اور دیگر لائینوں کا کام جاری ہے۔

دین محمد وفائی روڈ پر سیکریٹریٹ سے فوارہ چوک تک نکاسی آب کے لئے کھدائی کی جا رہی ہیں!
