پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹیکچر اینڈ ہیریٹیج فاؤنڈیشن آرکیٹیکٹ کی سی ای او مس یاسمین لاری کے ساتھ میٹنگ کی گئی۔ جس میں کراچی نیبر ہوڈ امپرومینٹ پراجیکٹ کہ ذیلی منصبوبوں کے دوسرے مرحلے کہ حوالے سے بات چیت کی گئی۔

مس یاسمین لاری کہ ساتھ ملاقات
- Mubeen
- March 11, 2019
- پراجیکٹ اپڈیٹس
- 0 Comments