صدر کے ایم آر کیانی روڈ کے پاس نیا روڈ ت مکمل ہو گیا ہے۔

کاموں کی تازہ صورتحال
- Mubeen
- March 14, 2019
- پراجیکٹ اپڈیٹس
- 0 Comments
You Might Also Like

آرٹس کائونسل کہ کیفے ٹیریا کی کھڑکیوں اور فرش کی ٹائیلس کا کام جاری ہے۔

انڈرگراؤنڈ پارکنگ پلازا کے سیکشن 4 کا بنیاد اور زیر زمین پانی کی ٹینکی کی دیواروں کا کام جاری ہے اور ان پر پتھروں کی بچھائی کاکام جاری ہے۔
