صدر کے مرکزی علاقے میں مولانا دین محمد وفائی روڈ پر پاکستان چوک سے بن قاسم انٹر سیکشن تک نکاسی آب، واٹر سپلائی اور گئس کی لائنیں بچھائی جا رہی ہیں۔

کاموں کی تازہ صورتحال
- Mubeen
- March 26, 2019
- پراجیکٹ اپڈیٹس
- 0 Comments
You Might Also Like

مولانا دین محمد وفائی روڈ پر آرٹس کاؤنسل تک (ایک سؤ میٹرچوڑائی میں) پتھر بچھائے جارہے ہیں ۔

دی ورلڈ بینک مشن ٹیم نے مختلف امور جیسے فنڈز کی فراھمی وغیرہ پر بات کرنے کے لئے کراچی نیبر ھوڈ امپروومینٹ پروجیکٹ کے ذمیداران سے میٹنگ کی۔
