کراچی نیبر ھوڈ امپروومینٹ پروجیکٹ کی جانب سے صدر میں تعمیر ہونے والے پارکنگ پلازہ کے سلسلے میں مختلف وابستگین سے ملاقات کی۔ جس میں ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، ڈی ایم سی سائوتھ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، ورلڈ بینک کے نمائندے، ڈسٹرکٹ سائوتھ کے ٹریفک پولیس کے ذمیداران نے شرکت کی

وابستگین سے ملاقات
- Mubeen
- June 26, 2019
- پراجیکٹ اپڈیٹس
- 0 Comments
You Might Also Like
کراچی نیبرھوڈ امپروومینٹ پراجیکٹ کے پی ڈی جناب عبدالکبیر قاضی نے ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں آرٹس کائونسل کے صدر جناب احمد شاہ نے بہت سی کارآمد تجاویز پیش کیں۔

انڈرگراؤنڈ پارکنگ پلازا کے سیکشن 4 اور کچھ دیگر حصے میں بجری بچھانے کا کام جاری ہے۔
