دی ورلڈ بینک مشن ٹیم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی عمارت سازی کی لئے اجازت ناموں کی سہولت کے لیے کراچی نیبر ھوڈ امپروومینٹ پروجیکٹ کی جانب سے قائم کردہ سنگل ونڈو فیسلٹی کا دورا کیا۔ یہ منصوبہ شھر کی انتظامی سھولیات کی بھتری کہ لئے کامپونینٹ 2 کے تحت شروع کی گئی ہے۔

دی ورلڈ بینک مشن ٹیم
- Mubeen
- July 2, 2019
- پراجیکٹ اپڈیٹس
- 0 Comments